ایکنا جامعہ الازھر فلسطینی مظاہرین مذمت

ایکنا جامعہ الازھر فلسطینی مظاہرین مذمت

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:مصر کی سب سے بڑی دینی درس گارہ جامعہ الازھر نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملوں اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 3505158    تاریخ اشاعت : 2018/09/30